بزدار نے سرکاری ملازمین کو بڑا ریلیف دیا ہے: راجہ بشارت

عمران خان مشرف کے ہدف کے تعاقب میں ملک کو تباہی کیجانب لے جارہے ہیں: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کے محسن ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے دور میں شرح غربت 50 فیصد تھی اور اب عمران خان مشرف کے ہدف کے تعاقب میں ملک کو تباہی کی جانب لے جارہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں