مزید 15ملکوں کے شہریوں کے پاکستان آنے پر پابندی

مزید 15ملکوں کے شہریوں کے پاکستان آنے پر پابندی

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سول ایوی ایشن نے مزید 15ملکوں کے شہریوں کے پاکستان آنے پر پابندی لگادی۔

سری لنکا، بھارت، بنگلہ دیش، ساؤتھ افریقہ، عراق، ایران سمیت کیٹیگری سی میں شامل ملکوں کی تعداد 38 ہوگئی۔

سی کیٹیگری کے سوا تمام ممالک سے پاکستان آنے والوں کا 72 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں