خواجہ سرا پر ایس ایچ او کے نوٹ نچھاور کرنے کا نوٹس

خواجہ سرا پرایس ایچ او کے نوٹ نچھاور کرنےکا نوٹس

ڈی پی او سرگودھا نے شادی کی تقریب میں ایک تھانے دار کی جانب سے خواجہ سرا پر نوٹ نچھاور کرنے کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔

سرگودھا کے ڈی پی او نے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر کو انکوائری کی ہدایت کردی۔

خیال رہے کہ ایس ایچ او نے اپنے کزن کی شادی پر رقص کی تقریب میں خواجہ سرا پر نوٹ نچھاور کیے تھے۔ شادی کی تقریب میں کورونا ایس او پیز کی کھلی خلاف ورزی کی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں