رحیم یارخان، عدالت میں ٹک ٹاک بنانے پر لڑکی کےخلاف مقدمہ درج

نواز، مریم، صفدر کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس، ایون فیلڈ ریفرنس اور فلیگ شپ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی اپیلیں 25 مئی کو سماعت کے لیے مقرر کر لیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں