حیرانی کی بات ہے نوازشریف خود لندن گئے اور واپس آنے کو تیار نہیں، شہبازگل

شاہ محمود قریشی یورپین پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی سے خطاب کریں گے

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی یورپین پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی سے خطاب کریں گے۔ یورپین پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ تبادلہ خیال 26 مئی بروز بدھ کو ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں