سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر ڈیڈ لاک ختم

سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر ڈیڈ لاک ختم

سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کمیٹیوں کی تقسیم کا معاملہ طے پاگیا۔ اپوزیشن اہم کمیٹیاں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

کمیٹیوں کے چیئرمین کے انتخاب کے لئے آئندہ ہفتے اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔

پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان قائمہ کمیٹیوں کے معاملے پر کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں