ٹوکیو میں پاکستانی سفارتخانے میں آتشزدگی

ٹوکیو میں پاکستانی سفارتخانے میں آتشزدگی

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں موجود پاکستانی سفارتخانے میں آگ لگ گئی۔

ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

سفارتخانے کے ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے ،مگر خوش قسمتی سے کسی قم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔؎

ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ سفارتخانے کی دوسری منزل پر لگی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں