پاکستان میں کورونا سے مزید 135 افراد کا انتقال

فلسطین پر اسرائیلی حملے انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہیں، عثمان بزدار

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے فلسطین پر مسلسل حملے انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں ہیں، اسرائیل کے ہاتھ معصوم فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں