وزیراعظم نے شہباز شریف کو باہر جانے سے روکا، فواد چودھری

وزیراعظم نےشہبازشریف کو باہر جانے سے روکا ، فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے اپنی سوچ کے مطابق شہباز شریف کو باہر جانے سے روکا ہے۔

پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف پہلے بھی سیاسی فائدہ اٹھانے پاکستان آئے تھے، اس دفعہ نہیں آئیں گے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم نیب سے کہتے ہیں کہ جتنی صلاحیت ہے اتنے ہی کیسز کھولا کریں۔

ادھر مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عید کی چھٹیوں میں شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنا حکومت کے خوف کی عکاسی ہے۔ حکومت کا مؤقف ایک بار پھر عدالتوں میں مسترد ہوگا۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں