شہباز کا نام آج ای سی ایل میں شامل کیا جائے گا

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے معاملے پر وفاقی حکومت کی اپیل تیار

پٹیشن میں کہا گیاہے کہ مدعا علیہ نے اپنا نام بلیک لسٹ میں ڈالے جانے کے خلاف اور بیرون ملک جانے کا اضافی ریلیف حاصل کرنے کیلئےلاہور ہائی کورٹ کے روبرو ایک رٹ پٹیشن دائر کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں