وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 4 جاں بحق

ٹنڈو الہٰ یار: لاک اپ میں نواجوان کی ہلاکت، جرگے نے خودکشی قرار دیدی

سندھ کے شہر ٹنڈو الہٰ یار کے لاک اپ میں نواجوان بابر خانزادہ کی ہلاکت سے متعلق جرگہ ہواہے، جرگے نے بابر خانزادہ کی ہلاکت کو خودکشی قرار دیا اور پولیس کو غفلت پر 28 لاکھ روپے کا جرمانہ ادا کرنے کا فیصلہ سنایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں