سمندری طوفان کے پیش نظر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے اعلامیہ جاری کردیا

سمندری طوفان: محکمہ موسمیات نے پانچواں الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 17 سے 20 مئی کے دوران سندھ کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے، 17 سے 20 مئی کے دوران ٹھٹھہ، بدین ، تھر، میر پور خاص، عمرکوٹ اور سانگھڑ میں بارشوں کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں