30 سال سے زائد افراد کیلئے ویکسین رجسٹریشن کھول رہے ہیں: اسد عمر

عدالت سے پوچھتا ہوں میرا گناہ کیا ہے، جاوید لطیف

لاہور کی عدالت نے نون لیگ کے ر ہنما جاوید لطیف کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، میاں جاوید لطیف نے مقدمے کی سماعت کے دوران کہا کہ وہ عدالت سےپوچھتے ہیں ان کا گناہ کیا ہے؟ اپنا گھر درست کرنے کی ضرورت ہے، بات کریں تو غدار کہا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں