لاہور، دو روز میں 5 ہزار سے زائد ایسٹرازنیکا ویکسین لگ چکی

چٹ پٹی چٹنیوں کے صحت پر اثرات

رمضان کا مہینہ ہو یا عام دستر خواں، گھر میں کھانا کھا رہے ہوں یا باہر، ہر صورت میں متعدد غذاؤں کے ساتھ مختلف اقسام کی چٹنیوں کی ضرورت پڑتی ہے، ان چٹنیوں کے استعمال سے نہ صرف مرغن، تلی ہوئی غذائیں جلدی ہضم ہو جاتی ہیں بلکہ صحت پر بھی متعدد فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں