سعودی عرب کیجانب سے پاکستان میں زکوٰة کے چاولوں کی تقسیم شروع

مافیاز کا مقابلہ کرکے جیت کر دکھاؤں گا، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست ٹیلی فونک سوال جواب کے سلسلہ میں کہا کہمافیاز کا مقابلے کرکے جیت کر دکھاوں گا، مافیا کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھارہا ہے، شوگر سمیت دیگر مافیاز نہیں چاہتے کہ ملک میں قانون کی بالادستی قائم ہو، ملک میں انصاف کا نظام قائم کیے بغیر ہم ترقی نہیں کرسکتے، طاقتور کو قانون کے نیچے لانا ایک جہاد ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں