شہباز شریف کی ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل کا فیصلہ

چالیس سے کم عمر افراد کی اموات میں اضافہ ہوا، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کاکہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وباء کی تیسری لہر کے دوران 40 سال سے کم عمر افراد کی اموات میں اضافہ ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں