وزیراعظم آج عوام سے براہ راست گفتگو کریں گے

وزیراعظم آج عوام سےبراہ راست گفتگوکریں گے

وزیر اعظم عمران خان ایک بار پھر فون پر قوم سے براہ راست بات کریں گے۔

عمران خان آج دوپہر ڈیڑھ بجے عوام سے براہ راست گفتگو میں سوالات کے جواب دیں گے۔

سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے وزیراعظم عمران خان سے عوام کی بات چیت براہ راست نشر کی جائے گی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی وزیراعظم فون پر عوام کے سوالات کے جوابات دے چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں