پہلے بھی لاک ڈاؤن نے بھارتی معیشت کو نقصان پہنچایا، عمران خان

پاک افغان سرحد طورخم پر کورونا کی روک تھام کیلئے نئے ضوابط نافذ

کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے ضلعی انتظامیہ نے طورخم سرحدی گزرگاہ پر ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔ این سی او سی کے احکامات کی روشنی میں افغانستان سے20 مئی تک افغان شہریوں کا پاکستان میں داخلے پرپابندی عائدکردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں