حکومت کو ملکی ادارے اور عمارتیں بیچنے نہیں دیں گے: شیری رحمٰن

لاہور: برطانوی مقتولہ کے کمرے سے منشیات برآمد، 1 اور ملزم کی ضمانت

لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو میں برطانوی نژاد لڑکی مائرہ کے قتل کے کیس کے ایک اور ملزم ظاہر جدون نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت حاصل کر لی، جبکہ پولیس نے مقتولہ کے کمرے سے منشیات برآمد کر لی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں