شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے کی درخواست پر اعتراض عائد

پاکستان: کورونا کیسز ساڑھے 8 لاکھ سے متجاوز، مزید 140 اموات

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار 298 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 140 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، 4 ہزار 631 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز آنے کی شرح ساڑھے 9 فیصد ہو گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں