شیئر کریں ووٹر بلا خوف ووٹ ڈالنے آئیں: الیکشن کمشنر کی اپیل admin مئ 5, 2021May 5, 2021 لاہور ایئرپورٹ پر مسافروں کی طبی جانچ کا عمل شروع لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی طبی جانچ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، مسافروں کو جہاز سے باہر نکلتے ہی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا عملہ ٹوکن فراہم کرے گا۔