بگ باس کی نکی تمبولی کا بھائی کورونا وائرس سے چل بسا
بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والی نکی تمبولی کے بھائی کا آج کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ 29 سالہ جتین تمبولی گزشتہ بیس دنوں سے اسپتال میں داخل تھے جہاں انکا کورونا وائرس اور دیگر مہلک بیماریوں کا علاج جاری تھا۔
۔