خیبر پختونخوا میں اراکین اسمبلی کی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی

خیبر پختونخوا میں اراکین اسمبلی کی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی

خیبر پختونخوا میں اراکین اسمبلی نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی، بی اے پی کے اراکین اسمبلی بلاول آفریدی اور شفیق شیر نے افطار پارٹی میں شرکت کی۔

افطار پارٹی میں ایس او پیز کا خیال نہیں رکھا گیا، نہ ماسک پہنا اور نہ سماجی فاصلے کا خیال رکھا۔

پارلیمانی لیڈر بی اے پی خیبرپختونخوا اسمبلی بلاول آفریدی کہتے ہیں افطار پارٹی میں کورونا ایس او پیز کے تحت شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں