پاکستانی طلبہ نے بھارت میں کورونا وبا کی سنگین صورتحال پر بھارت کے نام حوصلے اور امید کا پیغام دے دیا۔
لاہور کے طلبہ گروپ نے دعائیہ گیت گا کر بھارت کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
مشکل گھڑی میں پاکستان بھارت کے ساتھ ہے کہ ہیش ٹیگ سے گیت نے سوشل میڈیا پر دل چھولیے۔