آن لائن فوڈ ڈلیوری بوائز کے بھیس میں 2 ڈکیت گرفتار

قائمہ کمیٹی نے الیکشن ترمیمی بل میں 49 ترامیم تجویز کردیں

الیکشن ترمیمی بل میں تجویز کیا گیا ہے کہ پولنگ اسٹاف کا چناؤ حلقے سے باہر سے کیا جائے۔ کاغزات نامزدگی کی فیس میں اضافہ کیا جائے۔ اگر منتخب امیداور پہلے اجلاس کے 60 دن کے اندر حلف نہیں اٹھاتا تو اس کی نشست خالی کر دی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں