شیئر کریں ہمیں انٹرنل ریویو کی بالکل ضرورت ہے، علی حیدر زیدی admin اپریل 30, 2021April 30, 2021 حکومت عالمی مالیاتی سامراج کی قیدی ہے، رضا ربانی یومِ مزدور کے موقع پر اپنے ایک بیان میں میاں رضا ربانی کا کہنا تھا کہ یومِ مزدور ایسے دورِ حکومت میں منایا جارہا ہے جو آئی ایم ایف، بین الاقوامی مالیاتی سامراج، کارٹل، دوست سرمایہ داروں کی قیدی ہے۔