پاکستان اور ہنگری کے درمیان تعلیمی شعبے میں معاونت کے ایم او یو پر دستخط

پاکستان اور ہنگری کے درمیان تعلیمی شعبے میں معاونت کے ایم او یو پر دستخط

پاکستان اور ہنگری کےدرمیان تعلیمی شعبے میں معاونت کے ایم او یو پر دستخط ہوگئے۔

پاکستان اور ہنگری کے درمیان ایم او یو پر دستخط کی تقریب وزارت خارجہ میں ہوئی۔ ہنگری اعلیٰ تعلیم کے لیے 200 پاکستانی طلبہ کو وظائف دے گا۔

معاہدے پر وزیر وفاقی تعلیم شفقت محمود اور ہنگری کےوزیر خارجہ نے دستخط کیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں