عبدالقادر مندوخیل کی جیت پیپلزپارٹی پر عوام کا اعتماد ہے ،آصف زرداری

کراچی: ٹریفک پولیس اہلکاروں کیلئے موبائل ٹوائلٹ

کراچی میں ڈیوٹی کے دوران ٹریفک پولیس اہلکاروں کے اہم مسئلہ کے حل کے لیے ڈی آئی جی ٹریفک اقبال دارا کی ہدایت پر موبائل ٹوائلٹ فراہم کردیا گیا ہے جبکہ شہر کے صدر جیسے مصروف علاقوں میں ٹریفک جام کھلوانے کے لیے سائیکل اسکواڈ متعارف کرایا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں