78 پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج ملے پی ایس پی جیت رہی ہے، مصطفیٰ کمال

 78 پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج ملے پی ایس پی جیت رہی ہے، مصطفیٰ کمال

چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے دعویٰ کیا ہے کہ 78 پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج ملے ہیں جن کے مطابق پی ایس پی جیت رہی ہے۔

بلدیہ ٹاؤن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ باقی نتائج نہیں دیےجارہے۔ این اے 249 انتخاب کی پاکستان کے انتخابی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پہلی دفعہ رمضان میں انتخاب ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں