پنجاب میں موبائل ویکسی نیشن سینٹرز قائم کرنے پر غور شروع
پنجاب میں کورونا ویکسی نیشن سینٹرز کی تعداد 246 تک بڑھانے اور موبائل ویکسی نیشن سینٹرزقائم کرنے پر غور شروع کردیا گیا ہے ، وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ویکسی نیشن کی صلاحیت بڑھا کر دوگنا کردی جائے گی۔