قطر میں داخل ہونے والے پاکستانیوں کیلئے نئی ہدایات

قطر میں داخل ہونے والے پاکستانیوں کیلئے نئی ہدایات

قطر میں داخل ہونے والے پاکستانیوں کیلئے نئی ہدایات جاری کردی گئیں۔قطر آنے والے پاکستانیوں کے لیے کورونا ٹیسٹ اور 10 روز قرنطینہ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔

کورونا ٹیسٹ پرواز سے 48 گھنٹے پہلے کرانا ہوگا۔ تمام مسافروں کو مقررہ مراکز اور ہوٹلز میں قرنطینہ کرنا ہوگا۔

نئی ہدایات کا اطلاق ویکسین لگانے والے پاکستانیوں پر بھی ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں