ن لیگی رہنماؤں کی شہباز شریف سے اہم ملاقات

ن لیگ رہنماؤں کی شہباز شریف سے اہم ملاقات

اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) نے مہنگائی، کورونا لہر اور مجموعی ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کرلیا۔

صدر ن لیگ شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں اور ارکان اسمبلی سے ملاقات کی۔

ملاقات میں خرم دستگیر، چوہدری برجیس طاہر، ملک پرویز، شائستہ پرویز، علی پرویز، عرفان ڈوگر، ناصر بوسال، نثار چیمہ، عبدالرحمٰن کانجو، عائشہ غور اور چوہدری نورالحسن شامل تھے۔

شہباز شریف اور پارٹی رہنماؤں کے درمیان مجموعی ملکی صورتحال، بڑھتی مہنگائی اور کورونا لہر میں شدید اضافہ پر گفتگو کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں