اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کا ایس ایس پی آپریشنز کے ہمراہ تھانہ نون اسلام آباد کا اچانک دورہ کیا،دورے کے دوران تھانہ کی بلڈنگ، تھانہ کے رجسٹرز ،رہائشی بیرکس کی صفائی ستھرائی کا معائنہ کیا اور ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ تھانہ میں تعینات افسران و جوانوں سے ملاقات عوام دوست پالیسی کو فروغ دینے کی پالیسی پر عمل پیرا ہوں اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں آئی جی،سماجی رابطوں کو فروغ دیا جائے منشیات اور جرائم کے خاتمہ کے لئے موثر آگاہی مہم چلائی جائے آئی جی اسلام آباد نے حکم دیا کہ اگاہی مہم میں علاقہ معززین اور مصالحتی کمیٹیوں کو بھی شامل کیا جائے۔ آئی جی قاضی جمیل نے کہا کہ جرائم کا قلع قمع اورشہریوں کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیحات ہیں آئی جی اسلام آباد نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ ڈیوٹی پر مامور افسران و جوان سرجیکل ماسک اور حفاظتی تدابیر لازمی اپنائیں نیززیر تفتیش مقدمات اور زیر التواءچالان کو جلد از جلد یکسو کیا جائے ،جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاو¿ن تیز کیا جائے آئی جی اسلام آباد ن کے تھانہ نون کے دورے کے دوران ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر سید مصطفی تنویر و ایس پی انڈسٹریل ایریا زون و دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے
اس سے قبل آئی جی اسلام آباد تھانہ سہالہ،کھنہ، کورال، نیلور، آئی نائن اور سبزی منڈی کا دورہ کرچکے ہیں
بھارت کی ہٹ دھرمی: پاکستانی کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ کیلئے ویزے جاری نہ ہو سکے
سی ایم گولڈ کپ: نگران صوبائی وزیر کھیل کی سبی اور رئیسانی ٹائیگرز کے میچ میں شرکت
ایشین گیمز ٹیبل ٹینس : پاکستان کو پہلے میچ میں جنوبی کوریا کے ہاتھوں شکست
اردو کے مایہ ناز شاعر تابش دہلوی کو دنیا سے رخصت ہوئے 19 برس بیت گئے
ٹک ٹاکرمسکان سمیت 4 افراد کے قتل کیس میں واقعہ کا واحد چشم دید گواہ اپنے بیان سے منحرف ہوگیا
ماڈل نیہا راجپوت اور شہباز تاثیر نے اپنی محبت کی روداد سنا دی
پرینیتی چوپڑا، راگھو چڈھا شادی کیلئے اٴْدھے پورپہنچ گئے
امریکا نے بھارت سے سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کا مطالبہ کر دیا
کینیڈا واقعے کے بعد بھارت پر سنجیدہ سوالات اٹھائے جا رہے ہیں: نگران وزیر اعظم
جنرل باجوہ یا فیض حمید کا احتساب کیوں نہیں ہونا چاہیئے؟