کورونا وائرس کی شرح پنجاب میں 11 فیصد، لاہورمیں 17.38 فیصد ریکارڈ
پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تازہ ترین صورتِ حال کے حوالے سے محکمہ صحت پنجاب نے بتایا ہے کہ صوبے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 11 فیصد جبکہ دارالخلافہ لاہور میں 17 اعشاریہ 38 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔