گلگت بلتستان، ماسک نہ پہننے پر 100 روپے جرمانہ ہوگا

گلگت بلتستان، ماسک نہ پہننے پر 100 روپے جرمانہ ہوگا

گلگت بلتستان میں ماسک نہ پہننے پر 100 روپے جرمانہ ہو گا۔ گلگت بلتستان میں سیاحوں کیلئے کورونا منفی ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔ داخلی راستوں پر اسکریننگ سائٹس بنائی جائیں گی۔

گلگت میں اسکول بند کر دیئے گئے، جبکہ شام 6 بجے تک کمرشل سرگرمیوں کی اجازت ہوگی۔

ہفتہ اور اتوار کو گلگت بلتستان مکمل بند ہو گا اور بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں