وزیراعظم عمران خان کا کورونا سے متاثر بھارتی عوام سے اظہاریکجہتی
وزیراعظم عمران خان نے پڑوسی ملک بھارت میں کورونا وائرس کی بدترین صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بھارتی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا چاہتا ہوں کیونکہ وہ کورونا وائرس کی ایک خطرناک لہر سے لڑ رہے ہیں۔