ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کی کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی اور گراں فروشوں کے خلاف کاروائی کی ہدائت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کی ہدایت پر تھانہ ترنول کی حدود سیکٹر 17-F میں گراں فروشی اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مجسٹریٹ صدر زون میر یامین کی کاروائیاں جاری10 رمضان المبارک کو گراں فروشی کی معتدد شکایات پر مجموعی طور پر 30 سبزی وفروٹ شاپس بیکریزاور جنرل سٹورز کا سرپرائز وزٹ کیا گیاسبزی اور فروٹ مہنگے داموں فروخت کرنے والے دوکانداروں کو وارننگ کے ساتھ جرمانے عائد کیے گئے
بیکری کی چیک پڑتال کے دوران کھانے پینے کی گلی سڑی اور زاہد المیاد (Expired) اشیاءکی فروخت پر بیکری مالک کو جرمانہ کے ساتھ زاہد المیاد اشیاءکی فروخت پر بیکری کو سیل کرنے کی تنبیہ کی گئی مجسٹریٹ صدر زون میر یامین
گراں فروشی کرنے والے دوکانداروں کو مبلغ 9000 روپے کے جرمانے عائد کیے گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں